یادگار شرلک ہومز
ظاہری ہیئت
دی میموارز آف شرلک ہومز کی پہلی اشاعت کا سرورق | |
| مصنف | آرتھر کانن ڈائل |
|---|---|
| اصل عنوان | The Memoirs of Sherlock Holmes |
| مترجم | فیروز الدین مرادؔ (اردو) |
| مصور | سڈنی پیجٹ |
| ملک | مملکت متحدہ |
| زبان | انگریزی |
| سلسلہ | شرلک ہومز |
| صنف | سراغ رسانی فکشن |
| ناشر | جارج نیونس لمیٹڈ (انگریزی) دار الاشاعت پنجاب لاہور (اردو) |
تاریخ اشاعت | 1930ء (اردو) |
تاریخ اشاعت انگریری | 1893ء (بتاریخ 1894ء) [1] |
| طرز طباعت | پرنٹ (مجلد) |
| صفحات | viii، 279 (انگریزی) |
| قبل ازاں | حکایات شرلک ہومز |
| بعد ازاں | آتشی کتا |
”یادگارِ شرلک ہومز“ (اصل عنوان: دی میموارز آف شرلک ہومز) برطانوی مصنف سر آرتھر کانن ڈائل کے مختصر افسانوں کا مجموعہ ہے جو پہلی بار 1893ء کے آخر میں 1894ء کی تاریخ سے چھپی۔ چوں کہ فیروز الدین مرادؔ کو سر آرتھر کانن ڈائل نے شرلک ہومز سے متعلق اپنی جملہ تصانیف کا ترجمہ کرنے کی اجازت دے رکھی تھی[2] لہذا انھوں نے ان کے اس ناول کا اردو ترجمہ ’یادگار شرلک ہومز‘ کے عنوان سے کیا اور یہ دار الاشاعت پنجاب لاہور سے سنہ 1930ء میں شائع ہوا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Arthur Conan Doyle. The Memoirs of Sherlock Holmes. Oxford University Press, 1993, p. 274
- ↑ سر آرتھر کانن ڈائل (1921)۔ خوننابۂ عشق۔ ترجمہ از فیروز الدین مُرادؔ (پہلا ایڈیشن)۔ لاہور: دار الاشاعت پنجاب۔ ص ج۔
میں سر آرتھر کانن ڈائل کا از حد مشکور ہوں کہ صاحب موصوف نے مجھے شرلک ہومز کے متعلق اپنی کل تصانیف کا اردو ترجمہ شائع کرنے کی اجازت نہایت خوشی سے دی ہے۔
- ↑ ڈاکٹر شہناز شاہین (2001)۔ اردو ناولوں اور افسانوں پر یورپی فکشن کے اثرات (1857ء تا 1947ء) (پہلا ایڈیشن)۔ دریا گنج، نئی دہلی: موڈرن پبلشنگ ہاؤس۔ ص 405