یارمحمد رند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بلوچوں کے جد امجد محمد بن ہارون النومیری کے فرزنداکبر میر جلال خان اول سے میر جلال خان دوم تک اور میر شہیک رند کے بیٹے بلوچ تاریخ کے معروف ہیرو میر چاکر خان رند "دی گریٹ" جیسے ہمہ گیر شخصیتوں نے جس بڑے قبیلے کے ممتاز گھرانے میں جنم لیا اور تمام بلوچوں کے لیے قابل احترام سردار یار محمد خان رند ایک منفرد اور نامور شخصیت ہیں سردار یارمحمد رند کو مختلف ادوار تین دفعہ وفاقی وزارتوں کی پیشکشیں ہوئی مگر انہوں نے اصول اور روایات کے خاطر ان دلکش پیشکشوں کو قبول کرنے سے معذرت کر دی، سردار یار محمد رند ہمیشہ ڈسپلن اور پابند حصول کے منشا پر کاربند رہے ہیں، انہوں نے عملی سیاست کا آغاز چيرمین ضلع کونسل کچھی سے کیا۔ ضلع کچھی بعد میں دو اضلاع بولان اور تھل میں تقسیم ھوا 1985 تا 1988 تک اسٹیٹ آف پاکستان کے رکن بنے اور قومی اسمبلی کا الیکشن جیتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

منبع:"بلوچ قبائل"تحقیق۔ کامران سوہدروی ناشر تخلیقات لاہور۔ تعاون۔ خلیل رند بلوچ