یافا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
یافا

یافا (Jaffa) (انگریزی تلفظ: /ˈæfə/, /ˈɑːfə/);[1] عبرانی: יָפוֹ‎‎, اس آڈیو کے متعلق Yāfō ; عربی: يَافَا‎ ) اسرائیل کے جنوب میں ایک قدیم بندرگاہ شہر اور تل ابیب-یافا کا قدیم ترین حصہ ہے۔

یافا سليمان علیہ السلام، یونس علیہ السلام اور سینٹ پیٹر کی کتاب مقدسکی کہانیوں کے لئے مشہور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jaffa". Collins English Dictionary - Complete & Unabridged 10th Edition. HarperCollins. 2009. http://dictionary.reference.com/browse/jaffa.