یانگ جیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یانگ جیانگ
Yang Jiang 1941.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جولا‎ئی 1911[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مئی 2016 (105 سال)[2][3][4][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال[4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of China (1889–1912).svg چنگ سلطنت
Flags of the Republic of China.svg جمہوریہ چین
Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تثینک خآوآ
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ لندن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار،  مترجم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[5]،  چینی زبان[6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب[7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ تثینک خآوآ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یانگ جیانگ (انگریزی: Yang Jiang) (چینی: 杨绛; وید-جائیلز: یانگ چیانگ; 17 جولائی 1911 – 25 مئی 2016) ایک چینی ڈرامہ نگار، مصنف اور مترجم تھی۔ اس نے کئی کامیاب مزاحیہ تھتیریں لکھیں، اورمیگوئیل د سروانتس کے ناول خدائی فوجدار کا مکمل چینی ورژن تیار کرنے والی پہلی چینی شخصیت تھیں۔ [9]

اس کی تعلیم ایک چینی یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے ہوئی تھی۔ محترمہ یانگ اپنے افسانوں، ڈراموں، مضمون اور نان فکشن کے لیے مشہور تھیں۔ ان کی نمائندہ تخلیقات میں سے کچھ مضامین کا مجموعہ "ہم تین" اور ناول "بپتسمہ" ہیں۔ وہ 25 مئی 2016ء کو بیجنگ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ [10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yang-Jiang — بنام: Yang Jiang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. http://udn.com/news/story/4/1718401
  3. http://french.china.org.cn/china/txt/2016-05/25/content_38534380.htm
  4. ^ ا ب https://www.washingtonpost.com/entertainment/renowned-chinese-writer-yang-jiang-dies-at-age-104/2016/05/25/ee527d66-2244-11e6-b944-52f7b1793dae_story.html
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk2012697329 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929479t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk2012697329 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
  9. A family besieged now beloved. China Daily, 17 November 2003. Retrieved 26 May 2016.
  10. "Yang Jiang, Chinese writer and translator of 'Don Quixote,' dies at 104". The Washington Post. 25 مئی 2016. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2022.