یانگ دی‌ پرتوان آگونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
یانگ دی‌پرتوان آگونگ
Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا
بادشاہت
Flag of the Supreme Head of Malaysia.svg
Arms of Majesty the یانگ دی‌پرتوان آگونگ
Yang di-Pertuan Agong of ملائیشیا

موجودہ:
توانکو عبد حلیم
سلطان قدح

انداز: منصب شاہی
پہلا بادشاہ / شہنشاہ: توانکو عبد الرحمان
نگری سمبیلان
قیام: 31 اگست 1957
رہائش: استانہ نیگرا, کوالالمپور

ویب سائٹ: www.parlimen.gov.my/pengenalan-agong.htm

یانگ دی‌ پرتوان آگونگ (جاوی: يڠ د-ڤرتوان اڬوڠ) (ترجمہ:جسے سردار بنایا گیا) ملائیشیا کے اعلی سربراہ ریاست کا لقب ہے۔ ملایا فیڈریشن (اب ملائیشیا) کے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہ منصب 1957 میں قائم کیا گیا۔

فہرست یانگ دی‌پرتوان آگونگ[ترمیم]

شمار نام ریاست دور حکومت پیدائش وفات
1 توانکو عبد الرحمان نگری سمبیلان نگری سمبیلان 31 اگست 1957 – 1 اپریل 1960 24 اگست 1895 1 اپریل 1960
2 سلطان ہشام الدین عالم شاہ سلنگور سلنگور 14 اپریل 1960 – 1 ستمبر 1960 13 مئی 1898 1 ستمبر 1960
3 توانکو سید پترا پرلس پرلس 21 ستمبر 1960 – 20 ستمبر 1965 25 نومبر 1920 16 اپریل 2000
4 سلطان اسماعیل ناصر الدین شاہ تیرنگانو تیرنگانو 21 ستمبر 1965 – 20 ستمبر 1970 24 جنوری 1907 20 ستمبر 1979
5 توانکو عبد الحليم قدح قدح 21 ستمبر 1970  – 20 ستمبر 1975 28 نومبر 1927
6 سلطان یحیی پترا کیلانتن کیلانتن 21 ستمبر 1975 – 29 مارچ 1979 10 دسمبر 1917 29 مارچ 1979
7 سلطان احمد شاہ مستعین باللہ پاہانگ پاہانگ 29 مارچ 1979 – 25 اپریل 1984 24 اکتوبر 1930
8 سلطان اسکندر جوھر جوھر 26 اپریل 1984 – 25 اپریل 1989 8 اپریل 1932 22 جنوری 2010
9 سلطان اذلان محب الدین شاہ پیراک پیراک 26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994 19 اپریل 1928
10 توانکو جعفر نگری سمبیلان نگری سمبیلان 26 اپریل 1994 – 25 اپریل 1999 19 July 1922 27 دسمبر 2008
11 سلطان صلاح الدین عبد العزیز سلنگور سلنگور 26 اپریل 1999 – 21 نومبر 2001 8 مارچ 1926 21 نومبر 2001
12 توانکو سید سراج الدین پرلس پرلس 13 دسمبر 2001 – 12 دسمبر 2006 17 مئی 1943
13 توانکو میزان زين العابدين تیرنگانو تیرنگانو 13 دسمبر 2006 – 12 دسمبر 2011 22 جنوری 1962
14 توانکو عبد الحليم1 قدح قدح *13 دسمبر 2011 28 نومبر 1927