مندرجات کا رخ کریں

یانگ لی وے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یانگ لی وے
(چینی میں: 杨利伟 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جون 1965ء (59 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سوئی ژانگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تثینک خآوآ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ خلانورد ،  فلائیٹ پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت 1282 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2873) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشن
ژخآنچیاوآو 5   ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ میجر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یانگ لی وے Yang Liwei (پیدائش: 21 جون 1965ء) چین کے خلا نورد، ميجر جنرل اور ملٹرى پائلٹ هيں ـ وہ چینی خلائی پروگرام کے تحت بھیجے گئے پہلے خلاباز ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

خلائی سفر

[ترمیم]

2003ء میں پہلی بار خلائی سفر میں یانگ لی وے کو کھٹکھٹنے کی آواز آئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ ان کے پہلے خلائی سفر میں انھیں خلائی جہاز میں کھٹکھٹانے کی ایک ایسی آواز آ رہی تھی جیسے ’کوئی لوہے کی بالٹی پر لکڑی کی ہتھوڑی سے کھٹکھٹا رہا ہو۔‘

خلا میں آواز کے سفر کرنے کے لیے کوئی وسیلہ نہیں ہے اسی لیے خلا کے مکمل طور پر بے آواز ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔

آواز کو سفر کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی وسیلہ چاہیے ہوتا ہے، جیسے ہوا یا پانی کے ذرات یا ٹھوس مادہ۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسی کوئی آواز آ رہی تھی تو اس کا امکان یہی ہو سکتا ہے کہ کچھ خلائی جہاز پر آ کر لگ رہا ہو۔ تاہم سائنسدانوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایسا کچھ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6798hw0 — بنام: Yang Liwei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/yang-liwei — بنام: Yang Liwei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Shenzhou program