یاوز علی پاشا
ظاہری ہیئت
| یاوز علی پاشا | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (ترکی میں: Malkoç Yavuz Ali Paşa) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| تاریخ پیدائش | 16ویں صدی | ||||||
| وفات | 26 جولائی 1604 بلغراد | ||||||
| شہریت | |||||||
| مناصب | |||||||
| گورنر مصر | |||||||
| برسر عہدہ 1601 – 1603 | |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 16 اکتوبر 1603 – 26 جولائی 1604 | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
یاوز علی پاشا (وفات: 26 جولائی 1604ء) عثمانی سیاست دان تھا۔ یاوز علی پاشا کا پیدائشی نام مالکوچ علی پاشا تھا۔ یاوز علی پاشا کا تعلق مالکوچ اوغلو (آلِ مالکوج) خاندان سے تھا۔ 16 اکتوبر 1603ء کو سلطان محمد ثالث نے یاوز علی پاشا کو وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا۔ یاوز علی پاشا 26 جولائی 1604ء تک وزیراعظم سلطنت عثمانیہ کے عہدہ پر قائز رہا۔[1] اِس سے قبل یاوز علی پاشا کو امارتِ مصر 1601ء میں سونپی گئی اور یاوز علی پاشا 1603ء تک مصر کے عثمانی گورنر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتا رہا۔[2][3][4][5][6] 26 جولائی 1604ء کو یاوز علی پاشا نے بلغراد میں وفات پائی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- فہرست وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ
سیاسی عہدے ماقبل عثمانی گورنر مصر
1601ء – 1603ءمابعد ماقبل وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
16 اکتوبر 1603ء – 26 جولائی 1604ءمابعد
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Turkish State Archives
- ↑ Sicill-i Osmanî، 1996
- ↑ Nelly Hanna (1998)۔ Making Big Money in 1600: The Life and Times of Isma'il Abu Taqiyya, Egyptian Merchant۔ Syracuse University Press۔ ص 101۔ ISBN:978-0-8156-2763-0۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-15
- ↑ Uzunçarsılı, İsmail Hakkı, (1954) Osmanlı Tarihi III.
- ↑ P. M. Holt (2009)۔ "The beylicate in Ottoman Egypt during the seventeenth century"۔ Bulletin of the School of Oriental and African Studies۔ ج 24 شمارہ 02: 227–229۔ DOI:10.1017/S0041977X00091424۔ ISSN:0041-977X
- ↑ Yılmaz Öztuna (1994). Büyük Osmanlı Tarihi: Osmanlı Devleti'nin siyasî, medenî, kültür, teşkilât ve san'at tarihi (بزبان ترکی). Ötüken Neşriyat A.S. Vol. 10. pp. 412–416. ISBN:975-437-141-5. Archived from the original on 2019-01-07. Retrieved 2017-02-15.
زمرہ جات:
- بوسنیائی نژاد عثمانی شخصیات
- دوشیرمہ
- سترہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سترہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم
- سربیائی نژاد عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے سلاو
- سولہویں صدی کی پیدائشیں
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی شخصیات کے نامکمل مضامین
- مصر کے سترہویں صدی کے عثمانی گورنر
- مصر کے عثمانی گورنر
- 1500ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1604ء کی وفیات