یاووز سلطان سلیم پل

متناسقات: 41°12′10″N 29°06′42″E / 41.2029°N 29.1116°E / 41.2029; 29.1116
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یاووز سلطان سلیم پل
Yavuz Sultan Selim Bridge
یاووز سلطان سلیم پل، ستمبر 2016
سرکاری نامیاووز سلطان سلیم پل
دیگر نامتسرا باسفورس پل
برائے8 لین کی موٹروے اور 1 ڈبل ٹریک ریلوے
پارآبنائے باسفورس
مقاماستنبول
دیکھ بھالİçtaş
Astaldi
نقشہ نویسJean-François Klein
Michel Virlogeux T Engineering
طرزHybrid cable-stayed، suspension bridge
کل لمبائی2,164 میٹر (7,100 فٹ)[1]
چوڑائی58.4 میٹر (192 فٹ)[1]
اونچائی322+میٹر (1,056+فٹ)[1]
طویل ترین1,408 میٹر (4,619 فٹ)[1]
آغاز تعمیر2013
تعمیر کی لاگت4.5 بلین TRY
افتتاح26 اگست 2016
چنگی$3.00
Followed byفاتح سلطان محمد پل
متناسقات41°12′10″N 29°06′42″E / 41.2029°N 29.1116°E / 41.2029; 29.1116

یاووز سلطان سلیم پل (انگریزی: Yavuz Sultan Selim Bridge) (ترکی زبان: Yavuz Sultan Selim Köprüsü) آبنائے باسفورس پر ریل اور گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے استنبول، ترکی میں ایک پل ہے جو پہلے سے موجود دو پلوں کے شمال میں واقع ہے۔ ابتدا میں اس کا نام تیسرا باسفورس پل تھا، پہلا پل باسفورس پل اور دوسرا فاتح سلطان محمد پل تھا تاہم بعد میں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ یہ آبنائے باسفورس کے بحیرہ اسود میں داخلے کے قریب ہے۔ یورپی طرف یہ سارییر میں غریبچے اور ایشیائی طرف میں یہ بیکوز میں پویرازکوئے کے مقام پر ہے۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت
  2. "Turkey Unveils Route for Istanbul's Third Bridge"۔ Anatolian Agency۔ 29 اپریل 2010۔ 19 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ