یاہو/یہو (/ˈdʒiːh[invalid input: 'ju:']/; عبرانی: יֵהוּא، جدیدYehu ، طبریYēhû(لاطینی: Iehu)) دسواں بادشاہاسرائيل تھا۔[1] وہ یہوسفط کا بیٹا تھا،[2] اور نسمشی کا پوتا۔ یاہو نے ایک خونی انقلاب میں عمری خاندان کو تاج و تخت سے محروم کر دیا تھا۔ اس نے یزرعیل پر قابض ہو کر شاہ اسرائيل یورام اور شاہ یہوواہ اخزیاہ کو ختم کر دیا۔ اس کے علاوہ اس نے ایزبل کو بھی مار ڈالا۔ ایزبل وہی شخص تھا جس نے بعل پرستی کو اسرائیلی مذہب کا ایک نمایاں حصہ بنا دیا تھا۔
↑Jehu's father was not the roughly contemporaneous King Jehoshaphat of Judah, whose own father was King Asa of Judah. "Generally Jehu is described as the son only of Nimshi, possibly because Nimshi was more prominent or to avoid confusing him with the King of Judah (R’Wolf)". Scherman, Nosson, ed., "I–II Kings", The Prophets, 297, 2006. See (2 Kings 9:2)