یترو
Appearance
یترو | |
---|---|
(عبرانی میں: יִתְרוֹ) | |
موسیٰ اپنے سُسر یترو سے مصر جانے کی اجازت لیتے ہوئے جان ویکٹرز 1635ء کی مصوری۔ خروج 4:18 کے واقعہ کی تمثیلی، یترو بائیں جانب سرخ لباس میں بیٹھے ہیں۔
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 15ویں صدی ق م |
تاریخ وفات | 14ویں صدی ق م |
رہائش | مدین |
اولاد | صفورہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | قس ، اسلامی نبی |
پیشہ ورانہ زبان | کنعانی زبانیں |
درستی - ترمیم |
عبرانی بائبل کے مطابق یترو (/ˈdʒɛθroʊ/; عبرانی: יִתְרוֹ، معیاری: یترو طبری: یِترو؛ "اس کی عظمت / حوصلہ افزائی"؛ عربی: شعيب) یا رعوایل موسیٰ کے سسر، ایک قینی گُڈَریے اور مدین کے کاہن تھے۔[1] کتاب گنتی 10:29 کے مطابق یترو حوباب کے والد تھے۔[2] وہ دروز مذہب میں روحانی پیشوا اور ایک اصغر پیغمبر تصور کیے جاتے ہیں،[3][4][5] اور تمام دروزی یترو کو اپنے آبا و اجداد میں سے سمجھتے ہیں۔[6][7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Harris, Stephen L.، Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.
- ↑ "Judges 4 / Hebrew – English Bible / Mechon-Mamre"۔ 19 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2017
- ↑ Winfried Corduan (2013)۔ Neighboring Faiths: A Christian Introduction to World Religions۔ صفحہ: 107۔ ISBN 0-8308-7197-7
- ↑ Sandra Mackey (2009)۔ Mirror of the Arab World: Lebanon in Conflict۔ صفحہ: 28۔ ISBN 0-393-33374-4
- ↑ David Lev (25 اکتوبر 2010)۔ "MK Kara: Druze are Descended from Jews"۔ Israel National News۔ Arutz Sheva۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2011
- ↑ Arnold Blumberg (1985)۔ Zion Before Zionism: 1838–1880۔ Syracuse, NY: Syracuse University Press۔ صفحہ: 201۔ ISBN 0-8156-2336-4
- ↑ Judy Rosenfeld (1952)۔ Ticket to Israel: An Informative Guide۔ صفحہ: 290