یحییٰ ابن محمود الواسطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامات

یحییٰ ابن محمود الواسطی تیرہویں صدی عیسوی کا مسلمان مصور تھا۔ یحییٰ ابن محمود واسط، عراق میں پیدا ہوا تھا جس کی نسبت سے وہ واسطی کہلاتا تھا۔ یحییٰ ابن محمود کی وجہ شہرت اُس کی تخلیق کردہ مقاماتہے جو یمن کے شہر زبید میں محفوظ ہے۔ مقامات 1237ء میں تخلیق کی گئی تھی۔[1][2]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]