یحییٰ امجد
نقاد ادیب شاعر و تاریخ دان
قلمی نام یحییٰ امجد، اصل نام محمد یحیٰی ولد مولانا سرمد مظاہری۔ [1]
پیدائش[ترمیم]
9 مئی، 1943ء کو کندیاں میں پیدا ہوئے۔[1]
تصانیف[ترمیم]
- قدیم اُردو
- چینی شاعری
- چیئرمین ماؤ کی نظمیں
- بہترین نظمیں
- تاریخ پاکستان وسطی دور (تاریخ)
- کلیات اصغر گوونڈوی(مرتب)
- فن اور فیصلے(تنقید)
- تاریخ پاکستان قدیم عہد (تاریخ)[حوالہ درکار]
وفات[ترمیم]
5 جنوری 1998ء کو لاہور میں رحلت فرمائی۔[1]