یحیی ثانی بن یحیی
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | سنہ 874ء فاس |
||||||
شہریت | ادریسی سلطنت | ||||||
والد | یحیی بن محمد | ||||||
خاندان | ادریسی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
حاکم | |||||||
برسر عہدہ 863 – 866 |
|||||||
در | ادریسی سلطنت | ||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 864 – 874 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم ، سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
یحیی دوم بن یحییٰ مراکش کا چھٹا ادریسی سلطنت کا حکمران اور سلطان تھا۔ اس نے 864ء میں اپنے والد یحییٰ بن محمد کی وفات کے بعد اقتدار سنبھالا اور 874ء میں وفات پائی ۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The formation of the Sunni schools of law, 9th-10th centuries C.E. By Christopher Melchert. p 158.
ماقبل | ادریسی سلطنت 849–863 |
مابعد |