یحیی علی عظیم آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عظیم آباد، پٹنہ کے رہنے والے تھے۔ تحریک آزادئ ہند میں شریک رہے، کالا پانی کی سزا ہوئی، وہیں قید کی حالت میں فروری 1868ء میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد ثانی حسنی: صادقین صادق پور، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2007ء،صفحہ 128