مندرجات کا رخ کریں

یربعام دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یربعام دوم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 9ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 753 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سامرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زکریا ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یوآش ملک اسرائیل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یوآش ملک اسرائیل  
زکریا ملک اسرائیل  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یُربعام دوم (عبرانی: יָרָבְעָם‎ ، یونانی: Ἱεροβοάμ ، (لاطینی: Hieroboam/Jeroboam)‏ ) وہ قدیم شمالی سلطنتِ اسرائیل کا تیرھواں بادشاہ تھا، جس نے آٹھویں صدی قبل مسیح میں اکتالیس سال حکومت کی۔ اس کا دورِ حکومت مملکتِ یہوداہ کے بادشاہوں أمصیا اور عزیا کے دور کے ساتھ معاصر تھا۔[2]

مشہور ماہرِ آثارِ قدیمہ ویلیام آلبرائٹ نے اس کی حکومت کو 786 ق م تا 746 ق م کے درمیان قرار دیا، جبکہ ایڈون تھیلی کے مطابق وہ 793 ق م تا 753 ق م تک حکمران رہا۔

یرُبعام دوم نے آرامیوں پر فتح حاصل کی، دمشق کو فتح کیا اور سلطنتِ اسرائیل کو اس کی سابقہ سرحدوں تک پھیلا دیا، یعنی حمات سے لے کر بحرِ روم تک۔ اس نے سلیمان علیہ السلام کی سابقہ سلطنت کے بیشتر علاقوں پر تسلط قائم کر لیا، سوائے یہوداہ کے۔

اس کے عہد میں شمالی سلطنتِ اسرائیل کو بے مثال خوش حالی اور ترقی حاصل ہوئی۔ تاہم، عبرانی کتاب مقدس کے مطابق اُس نے بت پرستی، ظلم اور عیش پرستی کو فروغ دیا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. باب: 1
  2. Edwin Thiele, The Mysterious Numbers of the Hebrew Kings, (1st ed.; New York: Macmillan, 1951; 2d ed.; Grand Rapids: Eerdmans, 1965; 3rd ed.; Grand Rapids: Zondervan/Kregel, 1983).
  3. "Jeroboam II", Jewish Encyclopedia آرکائیو شدہ 2019-08-03 بذریعہ وے بیک مشین