یروشلم کی دیواریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیم یروشلم شہر اور اس کی دیواروں
The Old City of Jerusalem and its Walls[1]
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافتی: ii, iii, vi
حوالہ148
کندہ کاری1981 (5th دور)
خطرے کی زد میں1982-

یروشلم کی دیواریں (Walls of Jerusalem) (عربی: أسوار القدس; عبرانی: חומות ירושלים‎) قدیم یروشلم (تقریبا 1 مربع کلومیٹر) کا حصار کی ہوئی دیواریں ہیں۔ موجودہ دیواریں 1535ء سے 1538ء کے دوران سلیمان اول کے دور میں بنائی گئیں جب یروشلم سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ دیواروں کی کل لمبائی 4018 میٹر (2.4966 میل)، ان کی اوسط اونچائی 12 میٹر (39.37 فٹ) اور اوسط موٹائی 2.5 میٹر (8.2 فٹ) ہے۔ دیواریں چونتیس برجوں اور آٹھ دروازوں پر مشتمل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Old City of Jerusalem and its Walls"۔ یونیسکو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2014 
  2. . See Positions on Jerusalem