مندرجات کا رخ کریں

یروم کی کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورمن کی کتاب کی کتابیں

یروم کی کتاب مورمن کی کتاب کی پانچویں کتاب ہے۔ اس کتاب کے متن کے مطابق اس کا مصنف یروم تھا۔ یروم جو نیفی کی اولاد میں سے تھا۔ یروم کی کتاب ایک مختصر کتاب ہے جو ایک باب اور 15 آیات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نیفیوں کا موسیٰ کی شریعت پر عمل کرنا، مسیح کی آمد کا منتظر ہونا اور سرزمین میں خوش حال ہونے کا تذکرہ ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یروم کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء