یزمان تحصیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یزمان تحصیل
تحصیل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم ضلع بہاولپور
پاکستان کے دارالحکومت یزمان
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Number of Union Councils 18

یزمان تحصیل (انگریزی: Yazman Tehsil) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یزمان، سطح سمندر سے 115 میٹر بلند،بہاولپور سے 32 کلو میٹر دور فورٹ عباس روڈ پر ہے، یہاں سے دین گڑھ اور کڈ والہ کو بھی رستے جاتے ہیں،نہر بہاولپور نزدیک سے گزرتی ہے، صدر دفتر چنابب رینجر بھی ہے، غلہ منڈی اور مویشی منڈی ہونے کی وجہ سے اسے یزمان منڈی بھی کہا جاتا ہے یہ علاقہ صحرائے چولستان کا گیٹ وے کہلاتا ہے، 1998 کے مطابق شہر کی آبادی 50 ہزار تھی، تحصیل میں 18 یونین کونسلیں ہیں، کامران اعظم سوہدروی[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Yazman Tehsil"۔