یزید بن مہلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یزید بن مہلب، (پیدائش: 720ء - وفات: 772ء) بنو امیہ کے خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک کا ایک ممتاز فوجی جرنیل تھا۔ یہ خراسان کا گورنر بھی رہا ہے۔ اس نے امویوں کے خلاف بڑی بغاوتیں و شورشیں پیدا کیں تھیں۔ واسط پر چڑھائی کرکے قابض ہوا تھا۔ یزید بن مہلب، مسلمہ بن عبدالمالک سے مقابلہ کرتے ہوئے مارا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]