یشودا مینڈس
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | ||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مکمل نام | بٹاوالگے یشودا اونتھیکا مینڈس | |||||||||||||
| پیدائش | 15 ستمبر 1986ء بالاپیٹیا, سری لنکا | |||||||||||||
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||
| بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
| قومی ٹیم | ||||||||||||||
| پہلا ایک روزہ (کیپ 48) | 26 اپریل 2011 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
| آخری ایک روزہ | 9 اکتوبر 2019 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||
| پہلا ٹی20 (کیپ 22) | 24 اپریل 2011 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
| آخری ٹی20 | 30 ستمبر 2019 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 اکتوبر 2019ء | ||||||||||||||
تمغے
| ||||||||||||||
بٹاوالگے یشودا اونتھیکا مینڈس (پیدائش: 15 ستمبر 1986ء) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2018ء خواتین کے ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں سری لنکا کے لیے 5میچوں میں 130 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔ [2] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Yashoda Mendis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08
- ↑ "Women's Twenty20 Asia Cup, 2018, Sri Lanka Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-09
- ↑ "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10