یشودھرا
ظاہری ہیئت
| یشودھرا | |
|---|---|
| شریک حیات | سدھارتھ گوتم |
| والد | سپربدھ |
| والدہ | امتا |
| پیدائش | دیودہ |
| مذہب | بدھ مت |
| پیشہ | بھکشونی |
یشودھرا (سنسکرت: यशोधरा) گوتم بدھ کی بیوی، راہولا کی والدہ اور دیودت کی بہن تھیں۔[1][2] وہ بعد میں پہلی بدھ بھکشونی بنی اور انھیں ایک ارہت کا درجہ دیا جاتا ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ K. T. S. Sarao (2004)۔ "In-laws of the Buddha as Depicted in Pāli Sources"۔ Chung-Hwa Buddhist Journal۔ Chung-Hwa Institute of Buddhist Studies شمارہ 17۔ ISSN:1017-7132
- ↑ "Suppabuddha"۔ Dictionary of Pali Names
- ↑ Liz Wilson (2013)۔ Family in Buddhism۔ SUNY Press۔ ص 191۔ ISBN:9781438447537