مندرجات کا رخ کریں

یشوع کاہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یشوع کاہن
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش ارض اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہخامنشی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یہویقیم (سردار کاہن)   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کاہن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
515 ق.م  – 490 ق.م 
 
یہویقیم (سردار کاہن)  

یشوع ( عبرانی : יְהוֹשֻׁוּעַ ) یا یشوع اعلیٰ کاہن ، یشوع بن یوصاداق وہ پہلے سردار کاہن تھے جنہیں بنی اسرائیل کی بابلی اسیری سے واپسی کے بعد ہیکلِ دوم کی تعمیر کے لیے منتخب کیا گیا۔ ان کا ذکر سفر حجی اور سفر زکریا میں ملتا ہے۔[1] [2]

انھوں نے 515 تا 490 قبل مسیح سردار کاہن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ سفر زکریا میں ایک رؤیا بیان کی گئی ہے، جس میں نحمیاہ کے ذریعہ ہیکل کی تطہیر کا ذکر ملتا ہے۔[3]

مزار

[ترمیم]

1825ء میں بغداد سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر یشوع بن یوصاداق کی قبر سے منسوب ایک مزار دریافت ہوا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.kingjamesbibleonline.org/Ezra-Chapter-3/ آرکائیو شدہ 2020-04-28 بذریعہ وے بیک مشین
  2. David Noel Freedman, Allen C. Myers, Eerdmans Dictionary of the Bible, Amsterdam University Press, 2000, pp. 700–701 آرکائیو شدہ 2020-04-28 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Carol L. Meyers Haggai, Zechariah 1–8 Vol. 25B The Anchor Yale Bible Commentaries 1987
  4. United Foreign Missionary Society (1825)۔ American missionary register۔ J. & J. Harper۔ 2020-05-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-04 {{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر |صحہ= رد کیا گیا (معاونت)