یش ٹھاکر
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | یش روی سنگھ ٹھاکر |
| پیدائش | 28 دسمبر 1998 کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس |
| حیثیت | گیند باز |
| ملکی کرکٹ | |
| عرصہ | ٹیمیں |
| 2023–تاحال | لکھنؤ سپر جائنٹس |
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2017 | |
یش ٹھاکر (پیدائش 28 دسمبر 1998) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 2023 آئی پی ایل سے قبل کھلاڑیوں کی نیلامی میں 45 لاکھ میں خریدا تھا۔[2] انھوں نے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو 3 اپریل 2023 کو چنائی سپر کنگز کے خلاف کیا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "یش ٹھاکر"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-25
- ↑ "آئی پی ایل 2023ء کی کھلاڑیوں کی نیلامی". کرک بز (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-04-03.
- ↑ "چھٹا میچ (ر)، چنئی، 03 اپریل 2023، انڈین پریمیئر لیگ". ای ایس پی این کرک انفو (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-04-03.