یعقوب بن زبدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
یعقوب بن زبدی
Guido Reni - Saint James the Greater - Google Art Project.jpg
قدیس یعقوب العظیم گیڈو رینی کی مصوری
حواری اور شہید
پیدائش بیت صیدا، یہودیہ، رومی سلطنت
وفات 44ء
یروشلم، یہودیہ، رومی سلطنت
معزز در تمام مسیحیت
قداست قبل کانگریشن
اہم روضہ سانتیاگو دے کومپوستیلا کا کیتھیڈرل، گالیسیا (ہسپانیہ), قدیس یعقوب کلیسا، یروشلم، آرمینیائی محلہ (اسرائیل)
تہوار 25 جولائی (مغربی مسیحیت)
30 اپریل (مشرقی مسیحیت)
30 دسمبر (ہسپانوی کلیسا)
سرپرستی مقامات
گالیسیا، گواتیمالا، نکاراگوا، ہسپانیہ؛ اکوما پوئبلو، بیڈین، سیبو، فلپائن، کمپوسٹیلا، سیبو، فلپائن،گوایاکل، سہوایو، کوارتارو شہر، وغیرہ۔
پیشے
جانوروں کے طبیب، گھڑ سوار،سمور کے کاروبار والے، چمڑا رنگنے والے، ماہر دوا ساز

یعقوب بن زبدی (عبرانی: יַעֲקֹב [[Yaʿqob، یونانی: Ἰάκωβος؛ وفات 44 ء) یسوع کے بارہ حواریوں میں ایک تھے۔ اور روایتی طور پر پہلے شہید ہونے والے حواری سمجھے جاتے ہیں۔ وہ زبدی اور سلومے کے بیٹے اور یوحنا بن زبدی کے بھائی تھے۔ ان کو یعقوب العظیم کہا جاتا ہے یہ یعقوب بن حلفئی اور یعقوب، بھائی یسوع سے مختلف شخصیت ہیں۔ یعقوب بن زبدی ہسپانی باشندوں کے سرپرست قدیس ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب عہد جدید، مطبوعہ British Foreign Bible Society, 1875

بیرونی روابط[ترمیم]