یعقوب خان محبوب خان
ظاہری ہیئت
| یعقوب Yakub | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1904 جبل پور، مدھ پردیش، بھارت |
| وفات | 1958ء (عمر 53–54) بمبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| شہریت | |
| زوجہ | Lakshmiben |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| دور فعالیت | 1924–1958 |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
یعقوب خان محبوب خان جو فلمی دنیا میں صرف یعقوب [1] کے نام سے جانے جاتے ہیں پشتون خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی اداکار تھے۔ وہ موجودہ جبل پور، مدھیہ پردیش، بھارت میں 1904ء پیدا ہوئے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Stars of The Indian Screen-by Sushila Rani Baburao Patel Parker and Sons 1952
- ↑ Encyclopedia of Hindi Cinema, edited by Gulazara, Govind Nihalani, Saibal Chatterjee. Yakub pg.638 Popular Prakashan 2003

