یوجین اوچینگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوجین اوچینگ
ذاتی معلومات
مکمل نامیوجین اودھیمبو اوچینگ
پیدائش (1993-02-18) 18 فروری 1993 (عمر 31 برس)
کیامبو، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 28)20 مئی 2019  بمقابلہ  نائجیریا
آخری ٹی2028 اگست 2022  بمقابلہ  نیپال
ماخذ: ESPNCricinfo، 28 اگست 2022ء

یوجین اودھیمبو اوچینگ (پیدائش: 18 فروری 1993ء) کینیا کے ایک بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنھوں نے 2014ء میں کینیا کی قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ وہ دائیں ہاتھ سے میڈیم پیس اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] [2] اس نے 20 مئی 2019ء کو نائیجیریا کے خلاف کینیا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ۔[3] اکتوبر 2021ء میں، اسے روانڈا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]جون 2022ء میں اسے 2022ء یوگنڈا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ بی ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کی طرف سے نامزد کیا گیا۔ [5] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 23 جون 2022ء کو اٹلی کے خلاف کیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Former national team captain back after surprise exit last year"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  2. "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019 
  3. "4th Match, ICC Men's T20 World Cup Africa Region Final at Kampala, May 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  4. "Patel back as Kenya names Africa Regional Final squad"۔ Kenya Cricket۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2021 
  5. "ICC Men's CWC Challenge League B: Full squads, Fixtures & Preview: All you need to know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2022 
  6. "23rd Match, Kampala, June 23, 2022, CWC Challenge League Group B"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2022