یوحنا آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یوحنا آباد (Yohannabad) لاہور، پنجاب پاکستان کے رہائشی مضافات میں سے ایک ہے۔ یہ فیروزپور روڈ پر واقع ہے۔ یوحنا آباد پاکستان کی سب سے بڑی مسیحی آبادی کہلاتی ہے، جس کی آبادی ایک لاکھ کے قریب ہے اور یہاں مسیحیوں کے سات چرچ موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے از جاوید چودھری، مؤرخہ 17 مارچ 2015ء

متناسقات: 31°24′44″N 74°21′35″E / 31.4122485°N 74.3596044°E / 31.4122485; 74.3596044