یوروپا (چاند)
Jump to navigation
Jump to search
سیارہ مشتری کے گرد گردش کرنے والے چار گیلیلین چاندوں میں سے سب سے چھوٹا چاند یوروپا کہلاتا ہے۔ اور مشتری کے قریب ترین چاندوں میں اس کا چھٹا عدد ہے۔ یہ ہمارے نظام شمسی کا بھی چھٹا بڑا چاند ہے۔ اسے 8 جنوری 1610 میں گلیلیو گلیلی نے دریافت کیا تھا۔
![]() | اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
یورپآ ایک سیارچہ کے جو مشتری کے مدار میں گھومتا کے .