بر اعظم شمالی و جنوبی امریکا میں 1492 اور 1800 کے درمیان بڑے پیمانے پر یورپی نوآبادیات واقع ہوئیں۔ جنھیں اصطلاح میں یورپی نوآبادیات یا یورپی استعمار کا نام دیا جاتا ہے۔