یورپی یونین کسٹمز یونین
Appearance
یورپی یونین کسٹمز یونین European Union Customs Union | |
---|---|
مقسم | Customs union |
27 یورپی یونین کے رکن ممالک دو طرفہ معاہدوں کے ساتھ 5 ریاستیں/علاقے | |
قیام | 1968[1] |
رقبہ | |
• کل | 4,950,000 کلومیٹر2 (1,910,000 مربع میل) |
آبادی | |
• 2021 تخمینہ | 518,000,000 |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2021 تخمینہ |
• کل | $16.1 trillion |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2021 تخمینہ |
• کل | $16.6 trillion |
یورپی یونین کسٹمز یونین (انگریزی: European Union Customs Union) باضابطہ طور پر کمیونٹی کسٹمز یونین کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک کسٹم یونین ہے جو یورپی یونین کے تمام رکن ممالک، موناکو، اور برطانوی سمندر پار علاقے ایکروتیری و دیکیلیا پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Desmond Dinan (2014)۔ Europe Recast: A History of European Union (2nd ایڈیشن)۔ Basingstoke, New York: Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 88۔ ISBN 978-0-333-69352-0