یورپ میں ٹیلی فون نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ میں ٹیلی فون نمبر

یہ فہرست یورپ میں ٹیلی فون نمبر (Europe) ہے۔

یورپی معاشی علاقہ[ترمیم]

ملک ملکی کالنگ کوڈز قومی نمبر طوالت ڈائلنگ منصوبہ بندی* بین الاقوامی کال سابقہ
انڈورا کا پرچم انڈورہ 376 6 or 9 (خاص صورتوں میں) غیر تغیر پزیر 00
آسٹریا کا پرچم آسٹریا 43 4 to 13 متغیر 00
بلجئیم کا پرچم بیلجیم 32 8 (موبائل 9) غیر تغیر پزیر مع 0 00
بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 359 7 to 9 متغیر 00
کرویئشا کا پرچم کرویئشا 385 8 or 9 (کچھ موبائل) متغیر 00
قبرص کا پرچم قبرص 357 8 غیر تغیر پزیر 00
چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 420 9 غیر تغیر پزیر 00
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 45 8 غیر تغیر پزیر 00
استونیا کا پرچم استونیا 372 7 (fixed or mobile), 8 (موبائل) غیر تغیر پزیر 00
جزائرفارو کا پرچم جزائرفارو 298 6 غیر تغیر پزیر 00
فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ 358 5 to 12 متغیر 00
فرانس کا پرچم فرانس 33 9 غیر تغیر پزیر مع 0 00
جبل الطارق کا پرچم جبل الطارق 350 8 غیر تغیر پزیر 00
جرمنی کا پرچم جرمنی 49 3 to 12 متغیر 00
یونان کا پرچم یونان 30 10 غیر تغیر پزیر 00
مجارستان کا پرچم مجارستان 36 8-9 متغیر 00
آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 354 7 (موبائل اور لینڈ لائن) or 9 (for 3xxxxxxxx) غیر تغیر پزیر 00
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 353 7 to 9 digits; 10 digits (موبائل voicemail) متغیر 00
اطالیہ کا پرچم اطالیہ 39 8 to 12 غیر تغیر پزیر 00
لٹویا کا پرچم لٹویا 371 8 غیر تغیر پزیر 00
لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن 423 up to 12 (generally is 7) غیر تغیر پزیر 00
لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 370 8 متغیر 00
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 352 6 to 9 (موبائل always 9) غیر تغیر پزیر 00
مالٹا کا پرچم مالٹا 356 8 غیر تغیر پزیر 00
موناکو کا پرچم موناکو 377 8 to 9 غیر تغیر پزیر (?) 00
نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 31 10 متغیر 00
ناروے کا پرچم ناروے 47 4-12 (generally 8) غیر تغیر پزیر 00
پولینڈ کا پرچم پولینڈ 48 9 غیر تغیر پزیر 00
پرتگال کا پرچم پرتگال 351 9 غیر تغیر پزیر 00
رومانیہ کا پرچم رومانیہ 40 9 غیر تغیر پزیر مع 0 00
سان مارینو کا پرچم سان مارینو 378 6 to 12 غیر تغیر پزیر 00
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 421 9 متغیر 00
سلووینیا کا پرچم سلووینیا 386 8 متغیر 00
ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 34 9 غیر تغیر پزیر 00
سویڈن کا پرچم سویڈن 46 6 to 9 متغیر 00
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 41 9 غیر تغیر پزیر مع 0 00
مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 44 9 or 10 digits (geographic); 7, 9 or 10 (non-geographic) متغیر 00
ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی 379
EFTA member state Switzerland and the microstates of Andorra, Monaco, San Marino, Faroe Islands and the Vatican City are not formally part of the EEA, but through a series of agreements are part of the area in practice. Gibraltar is part of the European Union

Vatican City has never activated the +379 prefix.

All EEA member states apply the EU roaming regulations. When travelling within the EEA, the EU price caps apply.

یورپی یونین امیدوار اور دیگر یورپی ممالک[ترمیم]

ملک ملکی کالنگ کوڈز قومی نمبر طوالت ڈائلنگ منصوبہ بندی بین الاقوامی کال سابقہ
ابخازيا کا پرچم ابخازيا † 995 44 or 7 840 (landline) / 7 940 (mobile) 7 variable 00 or 8~10
البانیا کا پرچم البانیہ 355 8 (fixed), 9 (mobile) variable 00
آرمینیا کا پرچم آرمینیا 374 8 variable 00 (was 8~10)
آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 994 9 variable 00 (was 8~10)
بیلاروس کا پرچم بیلاروس 375 9 variable 00 (was 8~10)
بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 387 8 variable 00
جارجیا کا پرچم جارجیا 995 9 variable 00 (was 8~10)
قازقستان کا پرچم قازقستان 7 7 (shares +7 numbering space with روس) 9 variable 8~10
کوسووہ کا پرچم کوسووہ † 383 variable
جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ ‡ 389 8 variable 00
مالدووا کا پرچم مالدووا 373 8 fixed with 0[1] 00 (was 8~10)
مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 382 8 (?) variable (?) 00
روس کا پرچم روس 7 (shares with قازقستان) 10 variable 8~10
سربیا کا پرچم سربیا 381 5 to 9 variable 00
جنوبی اوسیشیا کا پرچم جنوبی اوسیشیا † 995 34 or 7 99534 / 7 997 / 7 929 (mobile) 5 to 7 variable 00 or 8~10
ٹرینسنیسٹریا کا پرچم ٹرینسنیسٹریا † 373 5 / 373 2 (مالدووا codes used) 7 variable 00 or 8~10
ترکیہ کا پرچم ترکی 90 10 fixed 00
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ترک جمہوریہ شمالی قبرص † 90 392 (landline), 90 533 / 90 542 (mobile) 7 fixed 00
یوکرین کا پرچم یوکرین 380 9 variable 00 (was 8~10)

حوالہ جات[ترمیم]