یورکلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یورکلون یا اورکلون (یونانی: εὐροκλύδων، مشرق شمالی ہوا) ایک طوفانی ہوا جس کا ذکر رسولوں کے اعمال میں ہے[1] یہ ہوا کریتی کے جزیرے کی طرف سے آئی تھی یہ بہت خطرناک ہوا تھی بڑے بادبان کے جہازوں کو خطرہ ہوتا تھا کہ یا تو اُلٹ جائیں یا ہوا انہیں بہا کر چور بالو (دلدل) میں دھنسا دے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 27: 14
  2. اعمال 27: 17