یوریا نائٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوریا نائٹریٹ (urea nitrate) ایک کھاد پر مبنی اعلی دھماکا باز مواد ہے جو افغانستان، پاکستان، عراق مین دیسی ساختہ دھماکا باز آلات اور دنیا میں دیگر جگہوں پر مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں جیسے کہ 1993 میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر قنبلی دھماکوں میم استعمال ہوتا ہے۔