یوسف خرپوتی
یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔
نام[ترمیم]
پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہے یہ رومی الاصل ہیں۔
ولادت[ترمیم]
ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔
وفات[ترمیم]
1292ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔
تصنیف[ترمیم]
- منطق فی الازہریہ
- سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
- رموز التوحيد ۔
- ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570