یوسف مہر علی
Jump to navigation
Jump to search
یوسف مہر علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 23 ستمبر 1903 |
تاریخ وفات | 2 جولائی 1950 (47 سال) |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
یوسف مہر علی (23 ستمبر، 1903ء – 2 جولائی، 1950ء) ایک ہندوستانی سیاسی رہنما اور سماجی مصلح تھے۔ وہ قومی مليشیا، بمبئی یوتھ لیگ اور کانگریس سوشلسٹ پارٹی کے بانی تھے۔[2] انہوں نے مزدور اور کسان تحریک کو مضبوط بنانے میں حصہ لیا۔ تحریک آزادی ہند کے دوران میں وہ آٹھ بار جیل میں جانا پڑا۔[3] وہ 1942ء میں لاہور جیل سے بہار آئے اور پھر ممبئی کے میئر منتخب ہوئے۔[4]
انہوں نے ہندوستان چھوڑ دو تحریک میں بھی حصہ لیا۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
- ↑ "Archived copy". اکتوبر 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2010.
- ↑ "Archived copy". اکتوبر 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2010.
- ↑ http://www.mcgm.gov.in/irj/portal/anonymous/qllisthistory
- ↑ Article in the Tribune about 'Simon Go Back' agitation
![]() |
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |