یوسف میمن
Appearance
الحاج محمد یوسف میمن اپنے مخصوص انداز اور طرز کی وجہ سے نعت خوانوں میں ایک الگ مقام رکھتے تھے۔ آپ کی مشہور نعتوں میں
- معراج والے آقا من میں بسائوں ،
- میرے کملی والے کی شان ہی نرالی ہے
- مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
- اب تنگی داماں پہ نہ جا مانگ بھی کچھ مانگ
- جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں
کو شہرت دوام حاصل ہوئی ۔ 60سال کی عمر میں 27 اکتوبر 2019ء کو کراچی میں رحلت فرما گئے، وہ عارضہ قلب اور دمہ کے مرض میں مبتلا تھے، گذشتہ ہفتے فالج کا بھی حملہ ہوا تھا،، 28 اکتوبر 2019ء کو جنازہ و تدفین ہوئی،