یوسف نجار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس یوسف
Guido Reni - St Joseph with the Infant Jesus - WGA19304.jpg
مقدس یوسف ہمراہ شیر خوار یسوع
یسوع مسیح کے رضاعی باپ
مقدسہ کنواری مریم کے شوہر
آفاقی کلیسیا کے شہزادہ و سرپرست
محترم در کاتھولک کلیسیا، انگلیکان کمیونین، لوتھریت، میتھوڈسٹ، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا
تہوار

مارچ 19 – مقدس یوسف، شوہرِ مریم (مغربی مسیحیت)، 1 مئی - کارکن مقدس یوسف (رومن کاتھولک کلیسیا

پیدائشِ خداوند کے بعد کا اتوار (مشرقی مسیحیت)
منسوب خصوصیات بڑھئی کا سامان، شیر خوار یسوع، عصا مع نرگس شگوفہ، دو جنگلی فاختائیں، سنبل الطیب کا ڈنڈا۔
سرپرستی کاتھولک کلیسیا، نازائیدہ بچے، باپ، تارکین وطن، محنتی، ملازم، مسافر، بڑھئی، ریالٹر، مخالف شک اور تذبذب، اور مسرور موت کی، کینیڈا، کرویئشا، کوریا، ساپوتلان، صوبہ، تاگبیلاران، بوہول، مانداوے، سیبو، فلپائن، اور کئی دوسرے۔

یوسف (عبرانی: יוֹסֵף، نقل حرفییوسف‎; یونانی: Ἰωσήφ، نقل حرفیایوسیپ) اناجیل میں مذکور یسوع کی والدہ مریم کے شوہر تھے۔ کاتھولک کلیسیا، انگلیکان کمیونین، لوتھریت،[1][2] میتھوڈسٹ،[3] مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا میں ان کی بطور مقدس یوسف عزت کی جاتی ہے۔ مسیحی روایت یوسف کو یسوع کا جائز باپ بتاتی ہے۔ کچھ مؤرّخ بھی یوسف کو یسوع کا باپ بتاتے ہیں۔[4] لیکن الٰہیاتی تاویل اور تاریخی خیالات میں تضاد پایا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]