یوسف پٹھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوسف پٹھان
Yusuf Pathan.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامYusuf Khan Pathan
پیدائش17 نومبر 1982ء (عمر 37 سال)
وڈودرا، گجرات (بھارت)، India
قد1.85 میٹر (6 فٹ 1 انچ)
بلے بازیRight-handed
گیند بازیRight arm off break
حیثیتAll-rounder
تعلقاتعرفان پٹھان (brother)
Afreen Khan (wife)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 172)10 جون 2008  بمقابلہ  Pakistan
آخری ایک روزہ18 مارچ 2012  بمقابلہ  Pakistan
ایک روزہ شرٹ نمبر.28
پہلا ٹی20 (کیپ 18)24 ستمبر 2007  بمقابلہ  Pakistan
آخری ٹی2030 مارچ 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ٹی20 شرٹ نمبر.28
قومی کرکٹ
سالٹیم
2001/02–presentBaroda
2008–2010Rajasthan Royals (اسکواڈ نمبر. 28)
2011–2017کولکاتا نائٹ رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 24)
2018-presentSunrisers Hyderabad (اسکواڈ نمبر. 17)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ بین الاقوامی فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میچ 57 92 191 22
رنز بنائے 810 4,572 4,592 236
بیٹنگ اوسط 27.00 35.44 34.01 18.15
100s/50s 2/3 11/19 9/26 0/0
ٹاپ اسکور 123* 210* 148 37*
گیندیں کرائیں 1,490 13,012 5,902 305
وکٹ 33 196 119 13
بالنگ اوسط 41.36 32.18 42.47 33.69
اننگز میں 5 وکٹ 0 14 2 0
میچ میں 10 وکٹ n/a 2 n/a n/a
بہترین بولنگ 3/49 3/49 5/52 2/22
کیچ/سٹمپ 17/– 78/– 81/– 9/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 30 مارچ 2019

یوسف پٹھان (انگریزی: Yusuf Pathan) (ولادت: 17 نومبر 1982ء) بھارت کے کرکٹر ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح پر کھیل چکے ہیں اور بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کیرئر کا آغاز 2001ء/02ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں کیا تھا۔ وہ دائیں ہاتھکے بلے باز ہیں اور دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند باز ہیں۔ ان کے چھوٹے بھائی عرفان پٹھان ایک زمانہ میں بہت معروف اور کامیاب کرکٹ کھلاڑی رہ چکے ہیں اور وہ بھی ایک طویل عرصہ تک بھارتی ٹیم میں بطور آل راونڈر کھیل چکے ہیں۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

یوسف پٹھان کی ولادت وڈودرا، گجرات میں ایک گجراتی پٹھان خاندان میں ہوئی۔[2][3] وہ مشہور کرکٹ کھلاڑی اور ہر فن مولا کھلاڑی عرفان پٹھان کے بڑے بھائی ہیں۔ یوسف کی شادی ممبئی ایک فیزیو تھیرپسٹ آفرین سے ہوئی اور 17 اپریل 2014ء کو ان کے یہاں ایک لڑکے کی ولادت ہ۔وئی[4]

کیرئر[ترمیم]

دیودھر ٹرافی 2007ء اور انٹر اسٹیٹ ڈومیسٹک ٹی20 میں بہترین کارکردگی کے باعث یوسف پٹھان کو آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ عالمی کپ 2007ء میں جنوبی افریقا میں منعقد ہوا تھا۔ یوسف پٹھان کو پاکستان کے خلاف فائنل میں پہلا مقابلہ کھیلنے کا موقع ملا تھا۔ انہوں نے اس مقابلہ میں بلے بازی کی 15 رن بنائے۔[5]

ان کا آئی پی ایل کا کیرئر شاندار رہا۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے لیے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کی جیت میں ان کا کلیدی کردار تھا۔ آئی پی ایل کے بعد انہیں بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا اور وہ کتپلائی کپ اور ایشیا کپ میں کھیلے۔ انہیں زیادہ بلے بازی کرنے کا موقع نہیں ملا اور بلے یا گیند سے کچھ کمال نہیں کر پائے۔ نتیجتا انہیں ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے گھریلو کرکٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور انگلینڈ کے خلاف انہیں بھارتی ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا۔ انہوں نے اس موقع کا فائدہ اٹھایا اور اپنے 26ویں یوم پیدائش کے موقع پر اندور میں انگلینڈ کے خلاف محض 29 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Yusuf dismissal divides opinion". Wisden India. 15 مئی 2013. 
  2. Alikuzai، Hamid Wahed (اکتوبر 2013). A Concise History of Afghanistan in 25 Volumes. Trafford Publishing. صفحہ 607. ISBN 978-1-4907-1441-7. Cricket is larjjely a legacy of British rule in Pakistan and India, and many Pashtuns have become prominent participants, such as Shahid Afridi, Imran Khan and Irfan Pathan. 
  3. "Munaf, Yusuf presented Eklavya award after 14 months' delay". وڈودرا: Dainik Jagran. 6 جون 2012. Pathan said, "As a Gujarati I am delighted to get this award and feel proud." 
  4. "I will dedicate an innings to my newborn son, says Yusuf Pathan". Mid-Day. 18 اپریل 2014. 
  5. "Lalchand Rajput appointed manager for Twenty20 World Cup".