یوسٹیس کرولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوسٹیس کرولی
ذاتی معلومات
پیدائش19 اپریل 1868(1868-04-19)
مڈل سیکس ہائیگیٹ، لندن
وفات2 نومبر 1914(1914-11-20) (عمر  46 سال)
ویٹسکیٹ, ہولی بیک, بیلجیم
ماخذ: Cricinfo، 28 اپریل 2017ء

یوسٹیس کرولی (پیدائش:19 اپریل 1868ء)|(انتقال:2 نومبر 1914ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1887ء اور 1889ء [1] درمیان کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب کے لیے 17 اول درجہ میچ کھیلے۔ اس کی تعلیم ہیرو سکول میں ہوئی تھی۔ [2] [3]

انتقال[ترمیم]

کرولی 2 نومبر 1914ء کو ہولی بیک، بیلجیم میں پہلی جنگ عظیم کے دوران گولے سے مارا گیا تھا۔اس کی عمر 46 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Eustace Crawley"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017 
  2. Wisden Cricketer's Almanack 1916, "Obituaries in 1915"
  3. "Obituaries in 1915"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2019