یوشینوری اوشومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوشینوری اوشومی
(جاپانی میں: 大隅良典 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nobel Laureates 7430 (31117193770).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1945 (75 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فوکوکا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Japan.svg جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس Tokyo Institute of Technology
مقالات ()
مادر علمی جامعہ ٹوکیو (1963–1972)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سالماتی حیاتیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

' یوشینوری اوشومی'Yoshinori Ohsumi (大隅 良典 Ōsumi Yoshinori؟، born فروری 9, 1945) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک خلوئی حیاتیات دان ہیں۔ انھیں سیل میں موجود وہ عمل جس میں سیل خود کو ختم کر دیتے ہیں میں کام کے حوالے سے 2016 کا نوبل انعام برائے فعلیات وطب دیا گیا۔

اسلام کی 1400 سال قبل پیشنگوئی[ترمیم]

اوشومی نے اس عمل کو جہاں 2016ء میں واضح کیا وہیں دوسری طرف مذہبٍ اسلام نے روزہ کی شکل میں اس پر عمل کرنے کا حکم 1400 سال پہلے ہی دے دیا تھا۔

ﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت 183)

ترجمہ= اے ایمان والو! تم پر (رمضان کے)روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔

ایک اور جگہ ارشاد ہے۔

وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ   اِنۡ کُنۡتُمۡ  تَعۡلَمُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت184)

ترجمہ = اور روزہ رکھنا تمہارے لئے زیادہ بھلا ہے اگر تم جانو۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]