یمنی زیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یومنہ زیدی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
یمنی زیدی
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1989 (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس، لاہور  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل، اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یمنیٰ زیدی ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[2] [3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

یمنیٰ زیدی کی پیدائش 30 جولائی 1989ء کو کراچی میں ہوئی۔[4] لیکن بچپن زیادہ تر عارف والا میں گزرا، جہاں ان کے والدین (والد زمیندار اور والدہ خاتون خانہ) رہتے تھے۔ پھر تعلیم کے حاصول کے لیے ساہیوال اور لاہور کا رخ کیا۔

فنی زندگی[ترمیم]

بچپن سے ہی یمنیٰ کے اندر اداکاری کے جراثیم تھے، جسے گھر والوں نے بھانپ لیا اور پھر ان کی بھرپور سپورٹ شروع کردی، مگر خود یمنیٰ نے کبھی اداکاری کو بطور کیریئر بنانے کا نہیں سوچا تھا۔ انھوں نے اپنے دوست "عفان وحید" کےاصرار پر شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کا فیصلہ کیا۔ ویسے تو یمنیٰ ٹیکساس میں رہتی ہیں لیکن کام کے دوران کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بنی رہتی ہیں۔ انھوں نے انٹیریئر ڈیزائننگ میں ماسٹر کررکھاہے اور ریڈیو پر میزبانی بھی کرچکی ہیں۔

دورنما (ٹیلی ویژن)[ترمیم]

یمنیٰ زیدی: فہرست ڈراما
سال ڈراما سیریل کردار چینل تبصرہ
1 2012 تھکن مہک اے آر وائی ڈیجیٹل Television Debut
2 2012 خوشی ایک روگ آبرو اے آر وائی ڈیجیٹل -
3 2012 تیری راہ میں رل گئی مریم اردو 1 -
4 2013 میری دلاری آبدار جیو ٹی وی -

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.youtube.com/watch?v=qUgqHskYrk0
  2. https://jang.com.pk/news/646475-yumna-zaidi
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Yumna Zaidi"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. https://wowreads.com/yumna-zaidi-biography/
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔