قومی یوم تعلیم (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یوم تعلیم (بھارت) سے رجوع مکرر)

قومی یوم تعلیم : بھارت میں قومی یوم تعلیم، مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ مولانا مرحوم، آزاد بھارت کے پہلے وزیرِ تعلیم تھے۔ 15 اگست 1947ء سے 22 فروری 1958ء تک وہ بر سرِ عہدہ رہے۔ ان کی پیدائش 11 نومبر 1888ء کو ہوئی۔ لہذا ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ہر سال بھارت میں قومی یوم تعلیم منایا جاتا ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maulana Abul Kalam Azad remembered oik7k0[0,n National Education Day"۔ The Indian Express۔ 12 November 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013 
  2. "National Education Day celebrated"۔ The Hindu۔ 14 November 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013 
  3. "Maulana Azad's birthday to be celebrated as National Education Day by Govt. of A.P."۔ Siasat Daily۔ 7 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013