یوم دفاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
یوم دِفاع
Two JF-17 Thunders.jpg
دو جے ایف 17 لڑاکے
منانے والے پاکستان
قسم قومی
تقاریب پرچم کشائی،پیریڈ،فوجی نمائشیں،انعامی تقریب،ملی نغمہ گانا،فوجی تقاریب،تقاریر،وغیرہ
تاریخ 6 ستمبر
تکرار سالانہ

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

مزید[ترمیم]