یوم سفید (تہوار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
White Day
وائٹ ڈے کا کیک
منانے والےجاپان, جنوبی کوریا, ویتنام, تائیوان, اور چین
مذہبی رنگسفید
تاریخ14 مارچ
تکرارسالانہ
منسلکویلنٹائن ڈے

جنوبی کوریا، جاپان، ویت نام، تائیوان اور چین میں ویلٹائن ڈے کے ٹھیک ایک ماہ بعد14مارچ کو یوم سفید وائٹ ڈے (White Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن تحفے اور چاکلیٹ دینے کی ذمہ داری اُن مردوں کی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے یہاں ویلنٹائن پر تحفے دینے کی ذمہ داری خواتین کی ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]