یوم سیاہ (تہوار)
Appearance
یوم سیاہ Black Day | |
---|---|
Jajangmyeon, وہ ڈش کو بلیک ڈے پر کھائی جاتی ہے | |
منانے والے | کنوارے in جنوبی کوریا |
اہمیت | مارکیٹنگ کی چھٹی کے لیے تیسرا دن[1] following ویلنٹائن ڈے and یوم سفید |
تاریخ | 14 اپریل |
تکرار | سالانہ |
یوم سفیدوائٹ ڈے کے ایک ماہ بعد یعنی 14اپریل کو بھی ایک تہوار بلیک ڈے (کوریائی: 블랙데이) کے نام سے منایا جاتا ہے۔ بلیک ڈے جنوبی کوریا میں غیر سرکاری تہوار کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس دن ایسے تمام کنوارے جنہیں ویلنٹائن ڈے یا وائٹ ڈے پر تحفہ نہ ملا ہو جمع ہوتے ہیں۔ یہ کنوارے سیاہ رنگ کی ایک مخصوص ڈش جسے Jajangmyeon کھاتے ہیں۔ کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ کنوارے تحفے یا کسی کا ساتھ نہ ملنے پر اپنی قسمت کو بھی روتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 데이마케팅 [Day Marketing]۔ Doopedia (بزبان الكورية)۔ Doosan Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2014
- ↑ ویلنٹائن ڈے تو چلا گیا۔ اب آنے والا ہے وائٹ ڈے اور بلیک ڈے۔ کنوارے بلیک ڈے پر ماتم کریں گے