یوم قانونی خدمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوم قانونی خدمات
Legal Services Day
بھارت کی سب سے بڑی عدالت سُپریم کورٹ کی عمارت
منانے والےبھارت
تاریخ9 نومبر
تکرارسالانہ

یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں ان کیمپوں اور دیگر تقاریب میں حصہ لیتی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

9 نومبر کو یوم قانونی خدمات کے طور پر سب سے پہلے بھارت کی سپریم کورٹ نے 1995 میں شروع کیا۔ اس کا مقصد کم زور زمروں کے لوگ جن میں خواتین، اپاہج، درجِ فہرست قبائل، درجِ فہرست ذاتوں، بچوں اور انسانی خریدوفروخت اور بلیات سماوی سے متاثر لوگوں کو آسانی سے قانونی امداد فراہم کرنا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2015