یوم مہاراشٹر
ظاہری ہیئت
| یومِ مہاراشٹر महाराष्ट्र दिवस | |
|---|---|
| عرفیت | یوم مہاراشٹر،مہاراشٹر دن، مہاراشٹر دیوس |
| منانے والے | مہاراشٹر سمیت مختلف مراٹھی بولنے والے علاقے |
| اہمیت | اس دن ریاست مہاراشٹر قائم ہوئی تھی۔ |
| تاریخ | 1 مئی |
| تکرار | سالانہ |
یوم مہراشٹر 1 مئی کو منایا جاتا ہے، یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے کیونکہ 1 مئی 1960ء کو ریاستِ مہاراشٹر کو ریاست بمبئی سے الگ کرکے ایک الگ ریاست کا درجہ دے دیا گیا تھا۔