مندرجات کا رخ کریں

یوم نکبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Nakba Day
اہمیتفلسطینی نکبت
تاریخ15 May
Next time2026−05−15ء (2026−05−15ء-15 مئی 2026)
تکرارAnnual
منسلکYom Ha'atzmaut

یوم نکبہ ہر  سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948 میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔نکبہ مئی 1948 میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید ہوئے تھے۔عام طور پر یہ 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔