مندرجات کا رخ کریں

یوم وفات موسیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوم وفات موسیقی (انگریزی: The Day the Music Died) 3 فروری 1959 کو کہا جاتا ہے۔ اس دن موسیقی کے بڑے نام جیسے بڈی ہولی، رچی ویلنز اور دی بگ بوپر ایک ہوائی حادثے میں ہلاک ہو گئے۔یہ حادثہ کلئیر لیک، آئیووا کے نزدیک پیش آیا۔ اس میں پائلٹ روجر پیٹرسن بھی مارا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]