یونائٹیڈ پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان
ظاہری ہیئت
| یونائٹیڈپریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان | |
|---|---|
| زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
| تشریق | اصلاح شدہ |
| سیاسی نظام | پریسبیٹیرین |
| ماڈریٹر | پادری جاویداختر |
| ایسوسی ایشن | ورلڈریفارمڈفیلوشپ |
| علاقہ | پاکستان |
| صدر دفاتر | گوجرانوالہ پاکستان |
| ابتدا | 1855 پاکستان |
| اجتماعات | 200 |
| ثلاثی ادارے | پاکستان |
| باضابطہ ویب سائٹ | چرچ کی ویب گاہ [1] |
یونائٹیڈپریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان (انگریزی: United Presbyterian Church of Pakistan) کلیسیائے پاکستان کے بعد پاکستان میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کی ایک بڑی جمیعت ہے[2]۔
فہرست ماڈریٹر
[ترمیم]| شمار | کلیسیائی خطاب | ماڈریٹر | اجلاس کی جگہ | اجلاس کا شمار |
|---|---|---|---|---|
| 1. | ریورنڈ | ڈاکٹر | - | پہلا |
| 2. | ریورنڈبشپ | تیمتھیس ناصر | - | دوسرا |
| 3. | ریورنڈبشپ | شارون تیمتھیس ناصر | - | تیسرا |
| 4. | ریورنڈ | جاوید اختر | - | تیسرا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.facebook.com/TheUnitedPresbyterianChurchOfPakistan/
- ↑ "Society of Biblical Christian Churches of Pakistan: A Report from Islamic Republic of Pakistan" (PDF). Archived from the original (PDF) on November 28, 2009. Retrieved December 30, 2009.